بطور کسٹمر شمولیت اختیار کریں
بطور صارف شامل ہونے کیلئے' صرف حوالہ دینے کا والے صارف کا لنک استعمال کرکے یا اس شخص کا صارف نام درج کرکے اندراج کریں جس نے آووریا پرائم مصنوعات کی چیک آؤٹ اور خریداری کے دوران آپ کا حوالہ دیا ہو۔
ایووریہ پرائم میں شامل ہونے کا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ ایک پاس کو منتخب کریں اور اووریہ اکیڈمی رسائی فیس ادا کریں۔ خریداری جاری رکھنے کے لئے ماہانہ لاگت کا انحصار آپ کے منتخب کردہ رسائی پاس کی سطح پر ہوتا ہے۔
ایکسیس پاسز آپ کو ہماری فاریکس سافٹ ویئر کی انوینٹری میں سے ایک یا زیادہ ٹولز کا انتخاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو آپ کو اپنی دولت سازی کی حکمت عملی کو ڈیزائن اور متنوع بنانے کے اہل بناسکتے ہیں۔
کانسی (برانز) ایکسیس پاس (۱ ٹول تک رسائی) کیلئے ، ابتدائی لاگت امریکی 99$ ہے. اس کے علاوہ 20 امریکی ڈالر وی پی ایس کی فیس اور 80 امریکی ڈالر اکیڈمی تک رسائ کی فیس ھے۔ یا ٹوٹل 119 امریکی ڈالر.
سلور ایکسیس پاس (2 ٹولز تک رسائی) کیلئے، ابتدائی لاگت 198 امریکی ڈالر ہے ، اس کے علاوہ 20 امریکی ڈالر وی پی ایس فیس اور80 امریکی ڈالر اکیڈمی تک رسائی فیس ، یا ٹوٹل 298 امریکی ڈالر۔
گولڈ ایکسیس پاس (3 ٹولز تک رسائی) کیلئے، ابتدائی لاگت 297 امریکی ڈالر ہے ، اس کے علاوہ 20 امریکی ڈالر وی پی ایس فیس اور80 امریکی ڈالر اکیڈمی تک رسائی فیس ، یا ٹوٹل 317 امریکی ڈالر۔
پلاٹینیم ایکسیس پاس (4 ٹولز تک رسائی) کیلئے، ابتدائی لاگت 396 امریکی ڈالر ہے ، اس کے علاوہ 20 امریکی ڈالر وی پی ایس فیس اور80 امریکی ڈالر اکیڈمی تک رسائی فیس ، یا ٹوٹل 416 امریکی ڈالر۔